Haber Giriş:
افغانستان کے معاملے میں غفلت خطے کے لیے انتہائی خطرناک ہو گی،وزیر خارجہ پاکستان

افغانستان کی نازک صورتحال کی طرف توجہ نہ دی گئی تو انسانی بحران شدت اختیارکرسکتا ہے
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان کے معاملے میں غفلت کا مظاہرہ نہ کرے، وہاں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، اس سے ناصرف افغانستان کے ہمسایہ ممالک بلکہ یورپ بھی متاثر ہوگا، جوبائیڈن حکومت کو اپنی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیے۔...
-
08.02.2023