Haber Giriş:
افغانستان: خاتون ججوں کی گاڑی پر مسلح حملہ، 2 جج ہلاک
کابل میں خاتون ججوں کی گاڑی پر مسلح حملے میں 2 خواتین جج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خاتون ججوں کی گاڑی پر مسلح حملے میں 2 خواتین جج ہلاک ہو گئی ہیں۔
کابل پولیس ڈائریکٹریٹ کے مطابق قلعہ فتح کے علاقے میں خواتین ججوں کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔
حملے میں 2 جج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئی ہیں۔...