Haber Giriş:
افغانستان: کابل میں دھماکہ

دارالحکومت کابل میں، پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آفس کے سامنے دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں، پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آفس کے سامنے دھماکہ ہوا ہے۔
کابل پولیس ڈائرکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دھماکہ، عمارت کے سامنے ایک گاڑی میں ہوا ہے۔
بیان کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023