Haber Giriş:
افغانستان، دارالحکومت کابل میں تین سول کاروں کو بموں سے اڑا دیا گیا
ہ دوحہ میں افغان طالبان اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات تا حال کسی نتیجے سے دور ہیں
اطلاع کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو بم دھماکوں سے ہوا میں اڑا دیا گیا جس سے ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
حملے کی شکار تینوں کار وں میں شہری سوار تھے جب کہ ایک کار میں خاتون سمیت بچے بھی موجود تھے۔...
-
05.03.2021