Haber Giriş:
افغانستان: بم حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک
صوبہ ہرات میں بم حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے
افغانستان کے صوبہ ہرات میں بم حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہرات کے گورنر سیّد واحد کاتالی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہرات کی تحصیل کشک رسباتسنگی کے علاقے چہلی دہتار میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت اڑا دیا گیا کہ جب پولیس کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔...
-
21.04.2021
-
21.04.2021