Haber Giriş:
افغانستان: بم حملہ 5 شہری ہلاک

صوبہ قندھار میں بم حملے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں بم حملے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
قندھار پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان جمال ناصر بارکزئی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تحصیل میوند کے علاقے گیج کاریز میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت اڑا دیا گیا جب شہریوں کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔...
-
06.07.2022