Haber Giriş:
افغان زلزلہ زدگان کو انسانی امداد کی ترسیل شروع

خوراک، کمبل اور طبی سامان پر مشتمل امدادی کھیپ زلزلہ زدہ علاقے کو پہنچائی جا رہی ہے
افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ گیان اور بارمیل تحاصیل اور دیہاتوں کو ابتدائی طبی امداد کی ترسیل شروع کر دی گئی۔
چونکہ سڑک کے ذریعے پہنچنا بہت مشکل ہے، اس لیے انسانی امداد سب سے پہلے دارالحکومت کابل اور آس پاس کے صوبوں اور وہاں سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے زلزلہ زدہ علاقوں تک پہنچائی جارہی ہے۔...
-
12.08.2022