Haber Giriş:
افغان عوام کی امداد میں ہمارا کردار قائدانہ ہے: امریکہ
امورخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکہ افغان عوام کےلیے انسانی امداد میں قائدانہ کردار جاری رکھے گا
امریکہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کےلیے انسانی امداد جاری رہے گی ۔
امورخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکہ افغان عوام کےلیے انسانی امداد میں قائدانہ کردار جاری رکھے گا۔
ترجمان نے کہا کہ واشنگَٹن اس ص...
-
31.01.2023