Haber Giriş:
افغان عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے گی:سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے مکمل اتفاق رائے کے ساتھ ایک قرارداد منظور کی گئی ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے مکمل اتفاق رائے کے ساتھ ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔
اس قرارداد میں افغانستان کو درپیش اقتصادی مشکلات میں کمی کے لیے اس کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔...
-
08.02.2023