Haber Giriş:
فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 193 فیصد اضافہ

گورنر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انطالیہ میں، سال 2021 کا سیزن 9 ملین سیاحوں کے ساتھ ختم ہوا تھا جس کی وجہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کے اثر سے تھے
انطالیہ میں فضائی راستے سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 193 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4 ملین 11 ہزار 508 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
گورنر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انطالیہ میں، سال 2021 کا سیزن 9 ملین سیاحوں کے ساتھ ختم...
-
08.08.2022
-
08.08.2022