Haber Giriş:
فضائی راستے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی

انطالیہ تاریخی اور قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ سمندر، ریت اور سورج کے ساتھ بحیرہ روم کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک ہے
بتایا گیا ہے کہ اس سال فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انطالیہ جو کہ اپنی تاریخی اور قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ سمندر، ریت اور سورج کے ساتھ بحیرہ روم کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں سے ایک ہے، آنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل...