Haber Giriş:
فضائی کمپنیاں کووِڈ۔19 ویکسین کی منصفانہ تقسیم میں اقوام متحدہ کےساتھ تعاون کریں گی

یونیسیف نے کورونا وائرس ویکسین کی دنیا بھر میں مساوی تقسیم کے لئے سرفہرست فضائی کمپنیوں کے ساتھ انسانی فضائی رسل و رسائل پروگرام شروع کر دیا
اقوام متحدہ کے بچوں کے لئے امدادی فنڈ یونیسیف نے کورونا وائرس ویکسین کی دنیا بھر میں مساوی تقسیم کے لئے سرفہرست فضائی کمپنیوں کے ساتھ انسانی فضائی رسل و رسائل پروگرام شروع کیا ہے۔
یونیسیف کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق، 15 سے زائد کمپنیوں ...
-
26.02.2021