Haber Giriş:
دوحہ میں بین الافغان مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے

افغانستان میں تشدد کےخاتمے کے لئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے
افغانستان میں تشدد کےخاتمے کے لئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔
مذاکرات 6 جنوری کو شروع ہوئے تھے اور 26 جنوری کو طالبان وفد کے علاقائی ممالک کے دوروں کی وجہ سے ان میں وقفہ ڈالا گیا تھا۔...