Haber Giriş:
دو ہزار 500 زبانیں صفحہ ہستی سے مٹ رہی ہیں

اس وقت دنیا بھر میں بولی جانے والی 7 ہزار کے لگ بھگ زبانوں میں سے 2 ہزار 500 زبانوں کو ختم ہونے کا خطرہ لاحق ہے: پروفیسر ڈاکٹر اوجال اعوز حان
اس وقت دنیا بھر میں بولی جانے والی 7 ہزار کے لگ بھگ زبانوں میں سے 2 ہزار 500 زبانوں کو ختم ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔
اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنس و ثقافتی ادارے یونیسکو کے ترکی قومی کمیشن UTMK کی انتطامی کمیٹی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اوجال اعوز حان نے "21 ف...
-
23.05.2022