Haber Giriş:
دارالحکومت جکارتہ نہیں توسنتارا ہوگا: حکومت انڈونیشیا

انڈونیشیا کے وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کے نئے دارالحکومت کا نام نوسنتارا ہوگا جوبونیو آئی لینڈ میں واقع ہے
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ سے منتقل کرنے کا بل منظورکرلیا گیاہے۔
برطانوی اخبار دی گارڈیئن کے مطابق، انڈونیشیا کی پارلیمان نے دارالحکومت جکارتہ سے منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔
انڈونیشیا کے وزیرمنصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کے نئ...
-
24.05.2022