Haber Giriş:
دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

صدر ایردوان کے انٹرنیشنل " ہولوکاسٹ"کے دن کے موقع پرصدارتی اطلاعاتی آفس کی جانب سے weremember.gov.tr پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے۔
صدر ایردوان کے انٹرنیشنل " ہولوکاسٹ"کے دن کے موقع پرصدارتی اطلاعاتی آفس کی جانب سے weremember.gov.tr پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔...
-
28.02.2021