Haber Giriş:
دنیا کی سب سے بڑی ویکسین مینو فیکچرر فیکٹری میں آگ لگ گئی

دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچرر سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی
دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچررسیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی ہے۔
متاثرہ عمارت سے 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
اطلاع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کی جس فیکٹری میں آگ لگی ہے وہ زیرِ تعمیر عمارت تھی لہٰذا واقعے سے ویکسین کی پیداوار متاثر نہیں ہو ئی۔...