Haber Giriş:
دنیا کو ترک ریاستوں کی آوازپر کان دھرنے کی ضرورت ہے : اسپیکرقومی اسمبلی مصطفیٰ شَن توپ

انہوں نے ترکی زبان بولنے والے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی (TÜRKPA) کی 11ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جو کرغزستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر تلنت ممیتوف کی صدارت میں میں منعقد ہوا
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ دنیا کو ترک ریاستوں کی آواز کی ضرورت ہے۔
انہوں نے ترکی زبان بولنے والے ممالک کی پارلیمانی اسمبلی (TÜRKPA) کی 11ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جو کرغزستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر تلنت ممیتوف کی صدارت میں میں منعقد ہو...
-
12.08.2022