Haber Giriş:
دنیا کا عمر رسیدہ ترین شخص چل بسا

دنیا کا عمر رسیدہ ترین شخص ساترنینو ڈی لا فوئرتے 113 ویں سالگرہ سے چند دن قبل وفات پا گیا
دنیا کا عمر رسیدہ ترین شخص ساترنینو ڈی لا فوئرتے 113 ویں سالگرہ سے چند دن قبل وفات پا گیا ہے۔
ہسپانوی خبر رساں ایجنسی EFE کی خبر کے مطابق ساترنینو ڈی لا فوئرتے کل اپنی رہائش گاہ پر وفات پا گئے۔ 12 فروری کو ان کی 113 ویں سالگرہ تھی۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022