Haber Giriş:
دہشتگردی کا مسئلہ ہر قسم کے سیاسی اختلافات سے بالاترایک قومی فریضہ ہے:ایردوان

صدر نے کابینہ اجلاس کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ کہ انسداد دہشتگردی کا مسئلہ ہرقسم کے سیاسی اختلافات اور روزمرہ کے بحث و مباحثوں سے بالاتر ایک قومی مسئلہ رکھتا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہےکہ انسداد دہشتگردی کا مسئلہ ہرقسم کے سیاسی اختلافات اور روزمرہ کے بحث و مباحثوں پر فوقیت رکھتا ہے۔
انہوں نے کابینہ اجلاس کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ قوم کی بقا اور مستقبل کی خاطر ترکی نے دہشتگردوں کے خلاف ہر قسم کے حربوں کا استعمال کرتےہوئےاس کی کمر توڑ د...
-
25.02.2021