Haber Giriş:
دہشت گرد تنظیم پی کے کے میں شمولیت نہ ہونے کے برابر ہے، دہشت گرد کا اعتراف

وزارت داخلہ کے تعاون سے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کو قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالنے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
دہشت گرد تنظیم پی کے کے / کے سی کے سے راہ فرار اختیار کرنے والے دہشت گرد نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ سال ملک کے اندر سےدہشت گرد تنظیم میں شرکت کرنے والے افارد کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔...