Haber Giriş:
ڈی۔8 ممالک ڈیجیٹل اکانومی، ڈیجیٹلائزیشن اور ای۔ٹریڈ جیسے کلیدی شعبوں میں باہمی تعاون کریں: پیک جان

بحیثیت ترکی ہم اس نوعیت کے جدید شعبوں میں ڈی۔8 ممالک کے ساتھ مشترکہ کاروائیاں کرنے کے لئے تیار ہیں: وزیر تجارت رخسار پیک جان
ترکی کی وزیر تجارت رخسار پیک جان نے کہا ہے کہ ڈی 8 ممالک یعنی ترکی، بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائیجیریا اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل اکانومی، ڈیجیٹلائزیشن اور ای۔ٹریڈ جیسے کلیدی شعبوں میں باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔...
-
12.04.2021