Haber Giriş:
چینی ماڈل کو اپناتے ہوئے ہم بھی غربت سے نجات کے متمنی ہیں، وزیر اعظم پاکستان
دورہ چین ہمیشہ خوشی کا باعث رہا ہے ، آئندہ ہفتے بھی چین کا دورہ کروں گا
وزیر اعظم عمران خان نے چینی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے ایجنڈے کے کئی معاملات پر اظہار خیال کیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری افغانستان کو امداد فراہم کرے اور انسانی بحران سے بچانے میں تعاون کرے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہے جس پر عالمی براد...
-
28.05.2022
-
28.05.2022
-
28.05.2022
-
28.05.2022