Haber Giriş:
چینی کمپنی "شاو می" ترکی میں اسمارٹ فونز کا کارخانہ لگائے گی: ایردوان
صدر ایردوان نے بتایا کہ چینی فون ساز کمپنی شاو می اور اس کی اشتراکی کمپنی سال کومپ نے اسمارٹ فونز کی ترکی میں تیاری کے لیے تیس ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسمارٹ فونز کی تیاری کے مرکز کے طور پر ترکی صحیح سمت میں قدم بڑھا رہا ہے۔
صدر ایردوان نے بتایا کہ چینی فون ساز کمپنی شاو می اور اس کی اشتراکی کمپنی سال کومپ نے اسمارٹ فونز کی ترکی میں تیاری کے لیے تیس ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔...