Haber Giriş:
چین اور پاکستان کے درمیاسن مثالی دوستی ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق منگل کووزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سینو ویک کے وفد نے ملاقات کی۔م
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین پاکستان مثالی دوستی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے جوائنٹ وینچر کے تحت سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتی ہے،اس ضمن میں حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی،وزیر صحت اس بارے میں ٹاسک فورس قائم کریں تاکہ منصوبے پر جلد کام شروع ہوسکے۔...