Haber Giriş:
چین: اولمپکس کے بائیکاٹ کے باوجود امریکہ ویزوں کے لئے درخواستیں دے رہا ہے

ہم امریکہ سے ایک دفعہ پھر اپیل کرتے ہیں کہ وہ اولمپکس کی روح کے مطابق قدم اٹھائے، کھیل کو سیاسی بنانے سے اجتناب کرے: کاو لیجئین
چین نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2022 بیجنگ موسمِ سرما اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے کے باوجود 18 سرکاری ملازمین کے لئے ویزے کی درخواست دی ہے۔
چین وزارت خارجہ کے ترجمان کاو لیجئین نے کہا ہے کہ ویزے کی درخواستیں ہم تک پہنچ گئی ہیں۔ ان درخواستوں پر بین الاقوامی طریقوں، متعلقہ اصول و قواعد اور ...
-
24.03.2023