Haber Giriş:
چین پاکستان کو 5 لاکھ کورونا وائرس ویکسین عطیہ کرے گا

سو سے زائد ممالک نے چین سے ویکسین کی طلب کی ہے لیکن بیجنگ انتظامیہ، پاکستان کی ویکسین ضرورت کو فوقیت دے گی: وزیر خارجہ وانگ یی
چین نے رواں مہینے کے اواخر تک پاکستان کو 5 لاکھ کورونا وائرس ویکسین عطیہ کرنے کا اعلان کیاہے۔
پاکستان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ٹیلی فونک ملاقات کی۔...
-
22.05.2022