Haber Giriş:
چین نےارضیات کا مشاہدہ کرنے والے سیٹ لائٹس خلا میں بھیج دیے

لانچ کے بعد سیٹلائٹس کو منصوبہ بندی کردہ مدار میں بٹھا دیا گیا
چین نے ریموٹ سنسنگ خصوصیت کے حامل یاوگان درجے کے ارضیات کا مشاہدہ کرنے والے سیٹ لائٹس خلا میں بھیجے ہیں۔
چینی نیوز ایجنسی شن وہا کی خبر کے مطابق تین عدد سیٹ لائٹس کو سیچووان ریاست کے شی چانگ سیٹ لائٹ سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔...
-
01.07.2022
-
01.07.2022