Haber Giriş:
چین نے UNOOSA میں ایلن مسک کی شکایت کر دی

اسٹار لنک سیٹلائٹ خلائی اسٹیشن کے لئے خطرہ بن رہے ہیں۔ چین نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے خلائی امُور میں ایلن مسک کی شکایت کر دی
چین نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے خلائی امور UNOOSA میں ایلن مسک کی شکایت کر دی ہے۔
اطلاع کے مطابق چین نے، اقوام متحدہ کے دفتر برائے خلائی امُور میں آٹو موبیل کمپنی 'ٹیسلا' اور خلائی ٹیکنالوجی کی فرم 'اسپیس ایکس' کے بانی ایلن مسک کی شکایت جمع کروا دی ہے۔ چین کا موقف ہے کہ اسٹار لنک منصوبے کے دائرہ کار میں چھوڑے گئے سیٹلائٹ خ...