Haber Giriş:
چین نے کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیج دیے

یہ لانچ لانگ مارچ راکٹوں کے ساتھ چین کا 421 واں کامیاب مشن تھا
چین نے کرہ ارض کے زیریں مدار کو تین مواصلاتی سیٹ لائٹس بھیجے ہیں۔
چینی ایجنسی شین ہوا کی خبر کے مطابق لانگ مارچ ۔ 2 سی راکٹ لانچر کے ذریعے ملک کے شمال مغربی علاقے میں واقع چیو چوین سیٹ لائٹ سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔...