Haber Giriş:
چین کے آخری قبیلے کا گاوں جل کر راکھ ہو گیا

شہری زندگی سے دُور روایتی شکل کے گھروں پر مشتمل یہ گاوں چین کے اہم سیاحتی مراکز میں سے ایک تھا
چین کے صوبہ ین آن کاگاوں 'وینگ ڈنگ' جل کر راکھ ہو گیا۔
وینگ ڈنگ ملک کے آخری قبیلے 'وا' کا مسکن ہونے اور اس قبیلے کی سادہ طرز زندگی کی وجہ سے مشہور تھا۔
گاوں کے گھر گھاس پھونس سے بنے ہونے کی وجہ سے آگ نے تیزی سے پھیل کر پورے گاوں کو لپیٹ میں لے لیا۔...
-
03.03.2021