Haber Giriş:
چین: ہوٹل میں گیس دھماکہ، 3 افراد ہلاک

صوبہ لیاوننگ میں قدرتی گیس کا دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
چین کے صوبہ لیاوننگ میں قدرتی گیس کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبائی دارالحکومت شنیاگ کے ایک ہوٹل میں قدرتی گیس کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔...