Haber Giriş:
چین: فن لینڈ کی درخواست دو طرفہ تعلقات میں نئے عناصر کا اضافہ کرے گی
نیٹو رکنیت کے لئے فن لینڈ کی درخواست دو طرفہ تعلقات میں نئے عناصر کا اضافہ کرے گی: کاو لیجئین
چین نے کہا ہے کہ " نیٹو رکنیت کے لئے فن لینڈ کی درخواست دو طرفہ تعلقات میں نئے عناصر کا اضافہ کرے گی"۔
چین وزارت خارجہ کے ترجمان 'کاو لیجئین' نے فن لینڈ کی رکنیت درخواست سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "چین کا، یورپی ممالک کے "ناقابل تقسیم سلامتی" کے اصول کو مدّنظر رکھتے ہوئے، متوازن، موئثر اور پائیدار علاقائی س...