Haber Giriş:
چین: 5،2 کی شدت سے زلزلہ

سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
چین کے سنکیانگ اوئیغور خودمختار علاقے میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
چین زلزلہ نیٹ ورک مرکز CENC کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز کرغستان کے سرحدی خود مختار ضلعے قزل سُو کی تحصیل آقچی میں تھا۔
...