Haber Giriş:
چشمہ شفاء ۔ 21

آج ہم صحت کے جس مسئلے کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے 'سینے کی جلن'
چشمہ شفاء ۔ 21
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
آج ہم صحت کے جس مسئلے کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے 'سینے کی جلن'۔
معدے کے تیزابی مادے کھانے کی نالی میں داخل ہونے سے سینے میں جلن ک...