Haber Giriş:
چشمہ شفاء ۔ 01

گلے کے درد، نزلہ زکام اور ٹانسلز کا گھریلو علاج
آج ہم جس موضوع پر بحث کرنا چاہتے ہیں وہ " گلے کا درد " ہے۔
- گلے کے درد کا اہم ترین گھریلو علاج لیموں کے پانی سے غرارے کرنا ہے۔
لیموں کے پانی سے غرارے کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے۔ نیم گرم پانی میں آدھے یا پورے لیموں کا رس نچوڑ کر لیموں کا پانی تیار کیا جائے اور اس پانی سے دن میں 3 یا ...
-
19.08.2022