Haber Giriş:
چاڈ کے صدر ترکی کا دورہ کریں گے: صدارتی شعبہ اطلاعات

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، جمہوریہ چاڈ کے عبوری صدر محمد ادریس دیبی ایٹنو صدر ایردوان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر غور کیا جائے گا
جمہوریہ چاڈ کے عبوری صدر محمد ادریس دیبی ایٹنو ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے
صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، جمہوریہ چاڈ کے عبوری صدر محمد ادریس دیبی ایٹنو صدر ایردوان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔
اس دورے کے دوران ترک۔چاڈ تعلقات پر ...