Haber Giriş:
چاڈ:چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپ 35 افراد ہلاک

سلامت نامی علاقے کے ایک عہدےدار مارا معاد نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان جھڑپوں کا آغاز 15 فروری سے ہوا تھا جن پر قابو پانے کے لیے حفاظتی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں
وسطی افریقی ملک چاڈ کے جنوبی علاقے میں خانہ بدوش چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔
سلامت نامی علاقے کے ایک عہدےدار مارا معاد نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان جھڑپوں کا آغاز 15 فروری سے ہوا تھا جن پر قابو پانے کے لیے حفاظتی اہلکار تعینات کر دیئے ...