Haber Giriş:
بیکشتاش۔ خطائے سپو کا میچ 2۔ 2 گول سے برابر

بیکشتاش ٹرکش سپر لیگ میں سر فہرست ہے
ٹرکش سپر لیگ میں خطائے سپور اور بیشکتاش فٹ بال ٹیمیں 2۔2 گولوں سے برابر رہیں۔
بیشکتاش نے میچ کے چھٹے منٹ میں گول کر دیا تو رقیب ٹیم نے ایک منٹ بعد ہی اس کا جواب دیتے ہوئے گول کیا۔
23 ویں منٹ میں خطائے سپور نے مزید ایک گول کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی تا ...
-
16.01.2021