Haber Giriş:
بائیونٹیک کے بانی پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین اور پروفیسرر ڈاکٹر اوزلیم تورے جی کو اسپین سے ایوارڈ

اسپین میں 1981سے دیے جانے والے ایوارڈز کو "پرنسس آف آسٹوریاس" کا نام دیا گیا تھا، جو ان کی سب سے بڑی بیٹی شہزادی لیونور کا حوالہ دیتے ہیں، جو 2014 میں تخت کی وارث بنی تھیں، جنہیں اپنے والد بادشاہ فیلیپ ششم کی جگہ نامزد کیا گیا تھا
بائیونٹیک کے بانی پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین اور پروفیسرر ڈاکٹر اوزلیم تورے جی کواسپین کے پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈز، سپین میں تکنیکی اور سائنسی شعبے میں ایوارڈز سے نوازہ گیا ہے۔
پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈز کی تکنیکی اور سائنسی تحقیقی جیوری نے پر...
-
08.02.2023