Haber Giriş:
بولیویا :مسافر بس گہری کھائی میں جا گری ،درجنوں ہلاک و زخمی

مقامی پریس کے مطابق، یہ حادثہ ملک کے وسطی کوچا مابما نامی شہر سے سانتو کروز جانے والی مسافر بس کو پیش آیا جو کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوتےہوئے150 میٹر گہری کھائی میں جا گری
بولیویا میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔
مقامی پریس کے مطابق، یہ حادثہ ملک کے وسطی کوچا مامبانامی شہر سے سانتا کروز جانے والی مسافر بس کو پیش آیا جو کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوتےہوئے150 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔...
-
18.04.2021
-
18.04.2021