Haber Giriş:
بات قومی سلامتی کی ہو تو کسی ڈھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چاوش اولو

موضوع بحث قومی سلامتی ہو تو کسی ڈھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے معاملے میں بھی ہم اسی موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ قائم ہیں: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "موضوع بحث قومی سلامتی ہو تو کسی ڈھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا"۔
چاوش اولو نے ضلع مالاتیا میں منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ " سویڈن اور فن لینڈ کو نیٹو رکنیت کے بارے میں ترکی کے مطالبات کا جواب ٹھوس اقدامات کی شکل میں دینا چاہیے"۔...
-
12.08.2022