Haber Giriş:
برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں میں اضافے کا عمل جاری

گزشتہ ہفتے بارشوں کے باعث آنے والی سیلاب کی تباہ کاریوں سے ساڑھے 4 لاکھ افراد متاثر ہوئے
برازیل کے شمال مشرق میں واقع ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی۔
باہیا اسٹیٹ سول ڈیفنس اینڈ پروٹیکشن سرویلنس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس خطے میں نومبر سے جاری بارشوں کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 18 ہو...
-
08.02.2023