Haber Giriş:
برازیل میں شدید بارشیں،37 افراد ہلاک

برازیل میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار افراد بے گھر ہوگئے، امدادی کام تیزی سے جاری ہے
برازیل میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار افراد بے گھر ہوگئے، امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
خبرکے مطابق، برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 37افراد ہلاک اور تقریباً 5000 بے گھر ہو گئے ہیں۔...
-
29.06.2022