Haber Giriş:
باروتسان راکٹ اوردھماکہ خیز فیکٹری میں انرجیٹک میٹریلز پروڈکشن سے متعلق صدر ایردوان کا ٹوئٹرپیغام

صدر ایردوان نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ اس دھماکہ خیز فیکٹری کے افتتاح کے ساتھ ساتھ نئی نسل کے برقی ہائبرڈ سسٹم بکتر بند لڑاکا گاڑیاں اور بوران پورٹیبل ہوئٹزرز اپنے ملک کی دفاعی صنعت اور ترک مسلح افواج کی بہتری کی تمنا کرتا ہوں
صدر رجب طیب ایردوان نے میکنیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری کارپوریشن (ایم کے ای کے) باروتسان راکٹ اور دھماکہ خیز فیکٹری میں انرجیٹک میٹریلز پروڈکشن کی افتتاحی تقریب سے متعلق ٹوئٹر اکاونٹ سے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
صدر ایردوان ...
-
11.08.2022
-
11.08.2022