Haber Giriş:
برطانیہ، امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے اردن کے ساتھ بھرپور تعاون کا اظہار

ہم حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اردن کی ہاشمی شہنشاہیت ہماری نہایت قابل قدر اتحادی ہے۔ ہم شاہ عبداللہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا اظہار کرتے ہیں: جیمز کلیورلی
برطانیہ کے مشرق وسطیٰ کے لئے نمائندہ خصوصی جیمز کلیورلی نے اردن میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بعض اعلیٰ سطحی شخصیات کی گرفتاری کے بعد جاری کردہ بیان میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کے ساتھ تعاون کا اظہار کیا ہے۔
کیلورلی نے کہا ہے کہ...