Haber Giriş:
برطانیہ، ہفتے میں دو بار مفت کووڈ ٹیسٹ کا اعلان

ریپڈ کورونا ٹیسٹ ٹیسٹ سنٹرز اور میڈیکل اسٹورز سے مفت حاصل کیا جاسکے گایا پھر آرڈر دینے پر ڈاک کے ذریعے بھی بھیجا جا سکے گا
برطانوی حکومت کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں کورونا ٹیسٹنگ پروگرام کو وسعت دے رہی ہے۔
بی بی سی ٹرکش نیوز کے مطابق 9 اپریل سے ملک میں ہر شخص ہفتے میں دو بار ریپیڈ کورونا ٹیسٹ کروا سکے گا۔
ریپڈ کورونا ٹیسٹ ٹیسٹ سنٹرز اور م...
-
13.04.2021
-
12.04.2021