Haber Giriş:
بڑھتی آبادی کی روک تھام اور خاندانی منصوبہ بندی کے لیے تمام ضری اقدامات کرنا ہوں گے: صدر عارف علوی

صدر مملکت نے تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے ماحولیاتی تبدیلی، ماحولیات پر براہ راست منفی اثرات اور ملک کے قدرتی و معاشی وسائل پر بڑھتے ہوئے دبائو پر بھی روشنی ڈالی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام اور خاندانی منصوبہ بندی کے فروغ کیلئے قومی اور بین الاقوامی مالیات کے انتظام کیلئے خصوصی کوششوں پر زور دیا ہے،
انہوں نے بڑھتی ہوئی آبادی کی لہر سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد کیلئے آبادی سے...