Haber Giriş:
برقی موٹر ساز ادارے "ٹیسلا" کو ملا ریکارڈ منافع

ٹیکنالوجی کے شعبے کی ارب پتی شخصیت ایلون مسک کی اس کمپنی کو اس سال جنوری سے مارچ تک کی سہ ماہی میں جتنی آمدنی ہوئی، اس میں منافع کی مالیت چارسو اڑتیس ملین ڈالر رہی
برقی موٹر ساز امریکی ادارے ٹیسلا کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ منافع ہوا ہے۔
ٹیکنالوجی کے شعبے کی ارب پتی شخصیت ایلون مسک کی اس کمپنی کو اس سال جنوری سے مارچ تک کی سہ ماہی میں جتنی آمدنی ہوئی، اس میں منافع کی مالیت چارسو اڑتیس ملین ڈالر رہی۔...
-
17.05.2022
-
17.05.2022