Haber Giriş:
برکینا فاسو:صدر کابورہ کو فوجی جتھے نے یرغمال بنا لیا

مغربی میڈیا کے مطابق، صدر کابورہ کو گزشتہ روز دارالحکومت واگا ڈوگو کی بعض فوجی چھاونیوں میں فائرنگ کے بعد ایک فوجی جتھے نے یر غمال بنا لیا اور کسی چھاونی میں لے گئے
برکینا فاسو کے صدر راخ کرسٹین کابورہ کو ایک فوجی جتھے نے یر غمال بنا لیا ۔
مغربی میڈیا کے مطابق، صدر کابورہ کو گزشتہ روز دارالحکومت واگا ڈوگو کی بعض فوجی چھاونیوں میں فائرنگ کے بعد ایک فوجی جتھے نے یر غمال بنا لیا اور کسی چھاونی میں لے گئے۔...